پاکستان اور بھارت دونوں میں سے طاقت ور کون ہے؟

                                پاکستان اور بھارت دونوں میں سے طاقت ور کون ہے؟

     Which is more powerful than both Pakistan and India?

 پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود صورت حال کے پیش نظر جہاں  ایک طرف بھارت کی جانب سے آئے روز  کوئی نت نئی گیدڑ بھبکی سنے کو ملتی ہے اس کے ساتھ ساتھ بوکھلائے ہوے انڈین سیاست دان پاکستان کو صفا ہستی سے مٹانے کے خواب دیکھ رہے ہیں حالیہ دنوں پاکستان کے خفیہ اداروں نے آرمی چیف کو ایک رپورٹ پیش کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ بھارت پاکستان پر حملے کی منصوبہ کر رہا ہے اور انڈین بحریہ کی جانب سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے لیکن اب پاکستان نیوی نے اپنی طاقت اور اپنے پتے شو کروانے شروع کر دیے ہیں جس کی مثال تین دن پہلے پاکستان نیوی نے میزائل تجربات کر کے بھارت کو یہ پیغام دیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا ویڈیو کی تفصیل میں جانے سے پہلے جو لوگ اس چینل ہے نئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں اور ساتھ بنی بیل آئی کان کو بھی دبا دیںدوستوں 27 دسمبر کو پاکستان نیوی نے پانچ مختلف اور انتہائی خطرناک میزائلوں کے ٹیسٹ کر کے بھارت کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان نیوی دشمن کی کسی بھی ناپاک حرکت کو نیست و نابود کرنے کی بھرپور صلاحیت  رکھتی ہے اور  بھارت نے اگر کوئی حرکت کی تو چند ہی منٹوں میں بھارت کو کرارا جواب دیا جائے گا اس حوالے سے جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس میں پاکستان نیوی نے پہلا میزائل پی این ایس شاہ جہان سے فائر کیا ہے اس کا نام ہارپون میزائل ہے 280 کلو میٹر رینج کا حامل امریکی ساختہ سرفس ٹو سرفس میزائل 221 کلو گرام وار ہیڈ کے ساتھ دشمن ملک کی نیوی کے پرخچے اڑانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نیوی نے دوسرا میزائل سی کنگ ہیلی کاپٹر سے فائر کیا یہ فرانسیسی سختہ میزائل 165 کلو گرام وار ہیڈ کے ساتھ 180 کلو میٹر کے دائرے میں دشمن ملک کے کسی بھی بحری جہاز  کو تباہ برباد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یاد رہے کہ اس میزائل کو آگسٹا کلاس سب میرین سے بھی فائز کیا جا سکتا ہےپاکستان نیوی نے اپنا تیسرا میزائل عظمت کلاس فاسٹ اٹیک کرافٹ سے فائر کیا  اس اینٹی شب کروز میزائل کو پہلی بار سرفس ٹو گراؤنڈ اٹیک پرپز کے لیے استعمال کیا گیا  چائنیز ساختہ اس میزائل کی رینج 180 کلومیٹر ہے اور یہ 190 کلو گرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ اس میزائل کو جے ایف 17 تھنڈر سے بھی فائز کیا جا سکتا ہےپاکستان  نیوی نے چوتھا میزائل تجربہ سب میرین کے ذریعے کیا اس میزائل کے بارے میں جو اصلاحات موصول ہوئی ہیں ان کے مطابق یہ بابر3 کروز میزائل ہے اور اس کی رینج 450 کلو میٹر بتائی جائے رہی ہے البتہ ماہرین کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے بابر 3 کروز میزائل کی رینج کو increase کیا ہے پانچواں اور آخری ٹیسٹ سرفس ٹو ایئر میزائل تھا اور فوٹیج سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ  یہ انزہ میزائل تھا آپ کی بتاتے پاکستان کا یہ انتہاہی خطرناک مین پیڈ میزائل ہے اور اس کی رینج 5 سے 6 کلو میٹر ہے

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments