کیا آپ جانتے ہیں کی دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ کس ملک میں بولا جاتا ہے؟

دوستو  کیا آپ جانتے ہیں کی دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ کس ملک میں بولا جاتا ہے

Do you know in which country the most lies are told in the world?

 یقیناً آپ کا جواب ہو گا بھارت لیکن بھارت میں سب بھی یہ زیادہ جھوٹ انڈین میڈیا پے بیٹھے کچھ فتنہ پرست لوگ بول رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جن کو انتہا پسندی ہندو تنظمیوں  اور انڈین آرمی کی جانب سے باقاعدہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر ایک سکرپٹ دیا جاتا ہے جس میں اپنی عوام کو گمراہ کرنا پراپیگنڈا کرنا اور اپنی بزدل فوج کی تعریفوں کی پل باندھنا یہ وہی فقنہ پرست لوگ ہیں جو دینا کی چوتھی بڑی بزدل اور نالائق فوج کی اوقات کو چھپانے کے لیے کبھی پاکستان کے ایف 16 کو گرانے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں اور کبھی دنیا کے سب سے نکمے بزدل اور بگھوڑے پائلٹ ابھی نندن کو اپنا ہیرو با کر اپنی عوام کو مزید بے وقوف بنانے میں مصروف ہیں مگر اب تو ان لوگوں نے جھوٹ  کے اگلے پچھلے تمام سابقہ ریکارڈ توڑے ہوئے غفلت کی نیند میں ڈوبی انڈین عوام کو ایک بار پھر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتے ہوئے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بولا ہے کہ انڈین آرمی نے آزاد کشمیر میں پاکستان کے ایک گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے  آج کی ویڈیو میں آپ کو بتائیں گے کہ بھنگ کے نشے میں مبتلا ان جھوٹے اور فتنہ پرست  لوگوں کے ان جھوٹے دعووں کے پیچھے کیا حقیقت ہے  لائن آف کنٹرول پر کیا ہوا ہے کیا ہوا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے ویڈیو کی تفصیل میں جانے سے جو لوگ اس چینل ہے نئے ہیں ان سے گزارش ہے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور ساتھ بنی بیل آئی کان کو بھی دبا دیںدوستوں حالیہ دنوں پاکستان کے خفیہ اداروں نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو ایک رپورٹ پیش کی تھی کہ بھارت میں متنازعہ قانون کے نتیجے میں پھیلی آفر تفری ہنگاموں اور دن بدن تیزی کے ساتھ کم ہوتی مودی سرکار کی مقبولیت مقبوضہ وادی کی موجود صورت حال سفارتی سطح پر مودی سرکار کے حالیہ اقدامات کی شدید مزمت سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار کسی بھی وقت آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کی مکمل منصوبہ بندی کر چکی ہے رپورٹ میں لائن اف کنٹرول پر انڈین بھگوڑوں کی مشکوک سرگرمیاں کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر لگی خاردار تار کو کئی مقامات سے کاٹنے کے بارے میں بھی آرمی چیف کو آگاہ کر دیا گیا تھا جس کے فوراً بعد آرمی چیف نے لاہن آف کنٹرول کے دورے کے ساتھ ساتھ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو تمام تر صوات حال سے آگاہ کر دیا تھا حالات کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر دنیا کو بھارت کی ان ناپاک عزائم سے آگاہ بھی کر دیا تھا ۔ لیکن اب افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اب وہ ہونے جا رہا ہے جو پہلی 72 سالوں میں نہیں ہوا  کیونکہ انڈین آرمی کی جانب سے کیے جانے والے کسی بھی حملے کے جواب میں پاکستان آرمی کی جانب سے وہ اقدامات کیے جائیں گے جس سے ناصرف بھارت بلکہ اس خطے کے دوسرے ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں پاکستان کی مسلح افواج بھارت کو تاریخ ساز سبق سکھانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے حکم کی منتظر تھی اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان نے پاک فوج کو یہ حکم دے دیا ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی غلطی کرتا ہے تو پوری قوت کے ساتھ  جواب دیا جائے ، اب بات کرتے ہیں ان جھوٹے دعووں کی جو انڈین میڈیا پر کیے جا رہے ہیں کہ بھارت نے آزاد کشمیر میں ایک گاؤں اور پاک فوج کی کچھ چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے یہ بات سچ ہے کہ بھارت کی بزدل فوج نے نیم وادی اور لائن آف کنٹرول کر شہری علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ہمارے دو جوان اور کچھ سولین شہید ہوئے ہیں لیکن اس کے جواب میں جو بھارت کے ساتھ ہوا ہے بھارت اس سے توجہ ہٹانے کے لیے اپنی عوام کو گمراہ کر رہا ہے کیونکہ اس جھڑپ کے نتیجے میں بھارت کی کچھ چوکیوں کو صفا ہستی سے مٹا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے کئی فوجی جہنم واصل کر دیئے گئے ہیں اور بچے کچھے نام نہاد فوجیوں نے گیدڑوں کی طرح بھاگتے ہوئے اپنی جانیں بچائیں ہیں اور بھارت کی جانب سے جو دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ صرف اور صرف سفید جھوٹ ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے تو بے جا نہ ہو گا دوسری طرف اس وقت لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے اور ان جھڑپوں میں بھارت کے اب تک کی اطلاعات کے مطابق درجنوں فوجی مارے جا چکے ہیں جنگ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن  اس کے باوجود ملکی سلامتی کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں کو بخوبی توڑنا بھی جانتا ہے  مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے نتیجے میں ملکی حالات کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں اس لیے یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی جانب سے وقتن فوقتاً کی جانے والی چھترول سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت اپنی فوج کے گرتے ہوے مورال کو بجال کرنے کے لیے برائے راست آزاد کشمیر پر ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی بنا رہا                        لیکن اگر بھارت یہ غلطی کرتا ہے تواس کے جواب میں پاکستانی فوج نے جو منصوبہ بندی کر رکھی ہے اس کو وقت سے پہلے منظر عام پر نہیں لایا جا سکتا البتہ سادہ الفاظ میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر بھارت کوئی کاروائی کرتا ہے تو پاکستان کی جانب سے تاریخ ساز سبق سکھانے کی مکمل حکمتِ عملی تیار کی جا چکی ہے اس لیے ان بھگوڑوں اور جھوٹے انڈین میڈیا کی فلمی کہانیوں پر توجہ نہ دیں پاکستان فوج پر اعتماد رکھیں اللہ کے فضل سے پاکستان فوج کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے


0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments