صحن کعبہ میں قدرت کا شاہکار معجزہ۔اللہ اکبر

 

 محترم ناظرین السلام علیکم

 اللہ رب العزت کی ذات وحدہٗ لاشریک ہے اور مالک کے کل جہان ہے وہ جب چاہے جو چاہے کرسکتا ہے اس کائنات کی ہر شے اللہ تعالیٰ کی تسبیح و تمحید میں مقبول ہے ذرہ ذرہ پتا اس کی توحید پر دلالت کرتا ہے انسان حیوان جنات اور فرشتے اس کی مدح سرائی اور عبادت میں مشغول رہتے ہیں معزز ناظرین آج ایک بہت ہی خوبصورت ویڈیو آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں دیکھئے صحن کعبہ میں ایک کبوتر کعبہ کی طرف منہ کرکے اس جہان کے خالق و مالک کو سجدے کر رہا ہے اس قدر پیارا اور خوبصورت نظارہ ہے حیوان   بھی سمجھتے ہیں کہ ہمارا خالق کون ہے اور عبادت کے لائق صرف اسی کی ذات ہے سبحان اللہ غافل انسان دیکھ لے تیرا رب تجھے سمجھانے کے لیے نشانیاں دیکھ آ رہا ہے اگر تم بھٹک گیا ہے تو توبہ کرکے میری جان اب لوٹا نم آنکھوں سے بس ایک سجدا کر میری خطاؤں کو بخش دوں گا تجھے اپنے محبوب بندوں میں شامل کر لوں گا اللہ رب العزت کی ذات ہم سب کو صدق دل سے اپنی عبادت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments