باپ کی محبت کی وائرل وڈیو نساراپاکستان رُلاگئی!

 باپ کی محبت کی وائرل وڈیو نساراپاکستان رُلاگئی!


محترم ناظرین السلام علیکم ناظرین محترم میرا بچہ پڑھ لکھ کر بڑا بن جائے اور جو مزدوری میں کرتا ہوں تو اسے نہ کرنی پڑے یہ خواب ہر باپ کا ہوتا ہے خصوصاً وہ آدمی جو غربت کی چکی میں پس رہا ہوں اور سارا دن اینٹوں کے بھٹے پر کام کرتا ہوں اسکے لیے یہ خواب بڑی اہمیت اختیار کر جاتا ہے امیر لوگ تو اپنے خواب میں پیسوں سے خرید لیتے ہیں لیکن غریب بچارا کیا کرے کوشش بہرحال ضرور کرتا ہے امیر لوگ اپنے بچوں کو بڑی بڑی مہنگی مہنگی گاڑیوں پر سکول چھوڑنے جاتے ہیں جبکہ اس غریب باپ کو دیکھئے یہ ویڈیو آپ کو رلا دے گی ایک ایسا باب جس کے پاس گاڑی تو دور ایک سائیکل بھی نہیں ہے مگر اپنے بچے سے پیار ہے اپنے بچے کو غربت کی دلدل سے نکالنا چاہتا ہے تو یہ باپ نے کام کرنے والی دستی ٹرالی جس پر وہ سارا دن اینٹے ڈوتا ہوتا ہے دیکھیے باپ اپنے لاڈلے کو اس ٹرالی پر سکول چھوڑنے جارہا ہے کیونکہ سکول کا سفر زیادہ ہے بچہ پیدا نہیں جا سکتا کتا اور رکشہ لگانے کے لئے آپ کے پاس پیسے نہیں تو یہ غریب بچے کا مستقبل بنانے کے لیے جو ہوسکتا ہے وہ کر رہا ہے آپ سے رکویسٹ ہے اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں خصوصاً ایسے نوجوانوں کے ساتھ جو والدین کی قدر نہیں کرتے دنیا کا ہر باب چاہتا ہے کہ میرا بیٹا مجھ سے زیادہ ترقی کریں میرا بیٹا مجھ سے بہتر زندگی گزارے سلام ہے ایسے والدین کو برائے مہربانی اپنے ماں باپ کی قدر کیجئے اللہ پاک سب کو عمل کی توفیق دے آمین آپ کے قیمتی وقت کا بہت بہت شکریہ اللہ نگہبان۔

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments