پنجاب پولیس کانسٹیبل پاکستان کا ہیرو ہے اس نے اچھی مثال قائم کر دی دیکھیں کیا کیا؟

 

محترم ناظرین السلام علیکم ناظرین گرامی  پنجاب پولیس کے اس اہلکار کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اس پولیس اہلکار نے ایک مزدور کو سڑک کراس کروانے کے لیے ٹریفک روک دی سلام ہے 
اس بھائی صاحب کو ہمارے معاشرے میں ایسے اقدامات کی بہت ضرورت ہے اور ایسے ویڈیوز کو ضرور پھیلانا  چاہئے تاکہ امن اور محبت معاشرے میں بڑھ کے اور لوگوں کو یہ بھی پتہ چل سکے
 کہ ہر پولیس والا ایک جیسا نہیں ہوتا  پولیس میں بہت سارے بہت سارے اچھے افراد بھی ہیں ہم سب کو کرنا چاہیے سڑک پر اگر کوئی معذور مل جائے تو اپنی طرف سے اس کی ہر ممکن مدد کرنی چاہئے
 اور ہم دعا کرتے ہیں کہ کاش پاکستان کی ساری پولیس ایسی ہو جائے ہمدرد اور پیار کرنے والی اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔ آخر میں آپ سے یہ کہیں گے کہ اس پولیس والے کے لیے کمنٹ
 سیکشن میں کوئی جملہ ضرور لکھیے گا۔

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments