انڈیا میں لڑکی مولوی کو ٹیسٹ کرنے پاس لگ کر کھڑی ہوئی پھر کیا ہوا؟

 انڈیا میں لڑکی مولوی کو ٹیسٹ کرنے پاس لگ کر کھڑی ہوئی پھر کیا ہوا؟

انڈیا میں لڑکی مولوی کو ٹیسٹ کرنے پاس لگ کر کھڑی ہوئی پھر کیا ہوا؟

محترم ناظرین السلام علیکم ۔خیر ہوں ۔ان لوگوں کے واسطے جو خود کو زنا سے بچا کر رکھتے ہیں ۔اور حیا کا دامن نہیں چھوڑتے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حیا ایمان کا زیور ہے۔ پھر فرمایا کہ حیاء صرف خیر ہی لاتی ہے۔ ناظرین محترم کسی بس یہ ترین میں سفر کرتے ہوئے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ اگر کوئی نوجوان اور خوبصورت لڑکی سوار ہوجائے تو بدکردار لوگوں کی نظریں اس کے چہرے پر ہوتی ہیں ۔بلکہ بعض بے حیا لوگ اسے ٹچ کرنے یا اپنا فون نمبر پاس کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ مگر ذرا دیکھیے اس ویڈیو کو یہ مسلمان بھائی چہرے پر سنت رسول سجائے ہوئے ایک ٹرین میں سفر کر رہا ہے ۔این اس کے پیچھے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی کھڑی ہے۔ دوران سفر یا لڑکی اس مسلمان بھائی سے اسے ذرا سی ٹچ ہوتی ہے تو وہ آدمی حیاء کا  مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے جھٹکے سے دھواں ہوتا ہے کہ جیسے کرنٹ لگ گیا ہوں ایسے حیاء دار مسلمانوں پر لاکھوں عورتوں کی خوبصورت یاقربان  جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر عمل کرتے ہوئے خود کو بچا کر رکھتے ہیں اور حیا کا دامن نہیں چھوڈ تےہے۔ سلام ہے اس بھائی کو جس نے بتایا کہ اپنی اور دوسروں کی عزت کیسے محفوظ رکھی جاتی ہے اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments