امریکی فوجی بمقابلہ مسلم پٹھان دیکھیں کون جیتا؟ مزہ آگیا

امریکی فوجی بمقابلہ مسلم پٹھان دیکھیں کون جیتا؟ مزہ آگیا


بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین محترم ایک سچے مسلمان کا جذبہ ایمانی اللہ پر توکل اور شوق شہادت اسے کفر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنا دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کفر و شرک کو ہمیشہ اسلام سے خطرہ رہتا ہے ایک مسلمان کو دیکھ کر ان کے دل دہل جاتے ہیں یہی جذبہ ایمانی ایک مسلمان کو مرنے نہیں دیتا آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے ایک امریکی فوجی مسلمانوں کو چینج کر دیتا ہے کہ اگر ان میں ہمت ہے تو اس کا مقابلہ کریں اور اسے ہرا کر دکھائیں ایک پٹھان بھائی چیلنج قبول کرتا ہے کیونکہ اس کافر نے مسلمانوں پر طنز کیا تھا لہذا اب جواب دے دیا تھا ایک دوسرا امریکی فوجی انہیں ہدایت دیتا ہے کہ کیسے آپ نے اس لڑائی کو اس مقابلے کو سرانجام دینا ہے تماشائی بھی کافی تعداد میں موجود ہیں اور یہ دونوں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہی مقابلہ شروع ہوتا ہے امریکی فوجی خان بھائی کو گرانے کی پوری کوشش کرتا ہے مگر خان بھائی قابو میں نہیں آرہی داڑھی مبارک کی برکت اور ایمان کی طاقت سے خان بھائی نے فوجی کو نیچے دے مارا اور یوں ہر کوئی حیران و پریشان رہ گیا پہلا راونڈ خان بھائی کے نام رہا ہے دوسرا نام ہے دوسرا نہیں فوجی کے پاؤں لڑا رہی ہیں اور پھر دوسری بار بھی ایمان کی طاقت نے اپنا کام کر دکھایا اور خان بھائی نے امریکی فوجی کو زمین پر دے مارا مگر یہ فوجی بھی ہارنے کا نام نہیں لے رہا دو بار تو یہ ہاتھ چکا ہے شاید تیسری بار بھی ہار کا مزہ چکھنا ہے ایسے میں ایک دوسرے کو دیکھتا ہے کہ خان بھائی نہیں ہارنے والے تو درمیان میں آتا ہے اور مقابلہ ختم کروا دیتا ہے اور اس طرح اس امریکی فوجی بھی جان چھڑوا دیتا ہے ناظرین محترم اس ویڈیو کے بارے میں آپ اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا اگلی ویڈیو تک اجازت دیجئے اپنا بہت خیال رکھیے گا اللہ نگہبان ۔

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments