لاہور سے غریب کم سن بچے کی وڈہو وائرل ہوگئی دیکھنے والی ہر آنکھ نم دیکھیں کیا ہوا؟

 لاہور سے غریب کم سن بچے کی وڈہو وائرل ہوگئی دیکھنے والی ہر آنکھ نم دیکھیں کیا ہوا؟

محترم ناظرین السلام علیکم اس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے بڑھیا کا دل تھا کوئی تو چرخہ خرید لے ایک بوڑھا ہسپتال میں دیتا تھا صدا ہے کوئی جو غریب کا گردہ خرید لے مزدور کی حیات اسی کوشش میں کٹ گئی اک بار اس کا بیٹا بھی بستہ خریدے ناظرین بھوک بڑی ظالم ہے یہ انسان سے کچھ بھی کروا سکتی ہے پیٹ بھرنے کے لیے لوگ بھیک مانگنے سے لے کر ہر برا کام کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں مگر سلام ہو ایسے لوگوں پر جو برے سے برے حالات میں بھی نہ تو بھیک مانگتے ہیں اور نہ ہی کوئی غلط کام کرتے ہیں بلکہ محنت مزدوری کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اس ویڈیو میں دیکھیے ایک کمسن بچہ جو کہ غریب فیملی سے تعلق رکھتا ہے باپ بیمار ہے کما نہیں سکتا یہ بچہ جس کی عمر میں کھیلنے کودنے اور پڑھنے کی ہے دیکھیں اپنی فیملی کا پیٹ بھرنے کے لیے محنت مزدوری کر رہا ہے یہ کام اس کی ہمت سے باہر ہے مگر یہ بچہ اپنی ساری توانائی لگا کر یہ بوجھ اٹھا رہا ہے تاکہ شام کے کھانے کا بندوبست ہوسکے ایسے خود دار لوگوں کی چپکے سے مدد کرنا ہم سب کا فریضہ بنتا ہے اور یہی اسلام کا درس بھی ہے رب کریم سے دعا ہے کہ ہم مجبور بے بس و بے کس اور مفلس کو عزت کی روزی عطا فرمائے آمین ۔

0/کمنٹس:

Please do not enter any spam link in the comments